تفیصلات کے مطابق، پیر کے روز منظر عام پر آنے والے بیان میں دستخط کرنے والوں نے ناجائز صیہونی ریاست سے فلسطینی قومی اتھارٹی کے خلاف پابندیاں اٹھانے پر بھی زور دیا۔
اعلامیے پر اسلامی تعاون تنظیم کے 57 ارکان اور 37 دیگر ممالک نے دستخط کیے جن میں سے 27 کا تعلق یورپ سے ہے جن میں جرمنی، فرانس اور اٹلی کے علاوہ جاپان، جنوبی کوریا، برازیل، میکسیکو اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
90 سے زائد ممالک کی فلسطینیوں کیخلاف صیہونیوں کے اقدامات کی مذمت
17 جنوری، 2023، 5:11 PM
News ID:
85001727
تہران- ارنا- اقوام متحدہ کے 90 سے زائد رکن ممالک نے ایک بیان میں ناجائز صیہونی ریاست کی طرف سے فلسطینی قومی اتھارٹی پر عائد پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تنظیم کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کی "قبضے کی نوعیت" قانونی تحقیقات کی درخواست کی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
-
فلسطین اور القدس الشریف آج بھی عالم اسلام کا پہلا مسئلہ ہے: امیرعبداللہیان
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے مختلف فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے عہدیداروں اور اراکین کے ساتھ…
-
صحافیوں کیخلاف اسرائیل کے جرائم
مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) صحافیوں کے لیے خطرناک ترین علاقوں میں سے ایک ہے؛ یقیناً سعودی عرب کے…
آپ کا تبصرہ